(تعبیر نامہ)
خواب |
تعبیر |
خواب |
تعبیر |
الف سے شروع ہونے والے تمام خواب |
|||
آبنوس کا دیکھنا |
محبت میں کامیابی کی علامت ہے |
آب باری کو دیکھنا |
جس کام کو کریں انجام اچھا ہو |
آب چاہ کا دیکھنا |
فتنہ و فساد ختم ہو |
آب شور کا دیکھنا |
فکر و پریشانی میں مبتلا ہو |
آب گند ہ کا دیکھنا |
غم و پریشانی دور ہو |
آب مصفا کا دیکھنا |
خوشی اور عیش
میسر آئے |
آب مکدر کا دیکھنا |
مجا معت سے دور ہو |
آتش کا دیکھنا |
مالدار عورت سے فائدہ حاصل ہو |
آسمان کا دیکھنا |
مرتبہ بلند ہو یا فرزند پیدا ہو |
آسمان سے گرنا |
ذلیل ہو گناہ میں گرفتار ہو |
آسمان کے قریب ہونا |
حصول رفعت شان ہو |
آسمان نیچے دیکھنا |
تجارت میں ترقی کی علامت ہے |
اشرفی پانا |
وارث ملے |
آفتاب کی روشنی زیادہ دیکھنا |
جان و مال کی
حفاظت کی علامت ہے |
اندھیرا دیکھنا |
فکر و اندیشہ میں مبتلا ہو |
آگ اٹھائے رکھنا |
مال حرام پانے کی دلیل ہے |
آگ پر کچھ پکانا |
بے حساب نفع ہو |
آگ میں کپڑے کا جلانا |
آنکھوں کو نقصان ہو |
آنکھ اپنے ہاتھ پر دیکھنا |
نقد دولت پائے |
آیئنہ میں اپنی صورت دیکھنا |
غلامی سے آزادی ملے |
آسمان پر ابر کا دیکھنا |
حاکم مہربان ہو |
بارش کا نہ ہونا |
کاروبار میں کوئی خاص ترقی نہ ہو |
انگشتری کا پہننا |
حسین عورت ملے |
اولے کا پانی دیکھنا |
مال زیادہ ملے |
آندھی کا آنا |
بلائے ناگہانی نازل ہو |
بجلی کا گرنا |
رنج حاصل ہو |
اخروٹ کا دیکھنا |
تجارت میں ترقی کی علامت |
آزاز بند دیکھنا |
شادی کی علامت ہے |
اشرفی پانا |
فرزند پیدا ہو |
اناج خشک دیکھنا |
پریشانی ہو |
انجیر کھانا |
مال حلال ملے |
اندھے کو دیکھنا |
دین کے کاموں میں پریشانی ہو |
انگور کا سفید دیکھنا |
فائدہ حاصل ہو |
انسان کا گوشت کھانا |
مال حرام ملے |
اونٹ کا دیکھنا |
دولت ملے |
اونٹ پر سواری کرنا |
سفر بے مقصد ہو |
انار پانا |
اولاد نیک ہو |
انگلی پاؤں کی دیکھنا |
اولاد ہو |
|
|
|
|
Post a Comment
0 Comments